میرے حاجی صاحب

Rs.600 PKR

پوری دنیا میں سفر کرنے والے کامیاب ترین انسان کی...

Description
پوری دنیا میں سفر کرنے والے کامیاب ترین انسان کی آپ بیتی
امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب دنیا کے کامیاب ترین انسان جن کی ذندگی کے 80 سال دعوت تبلیغ میں لگے، 1992ء سے 2018ء تک بلاشبہ ان کی امارات کے دوران دعوت کا کام بہت اوپر پہنچ گیا۔
پوری دنیا کے دعوتی دورے کیے ان کے سوانح اور ڈائری پہلی دفعہ منظر عام پر آ گئی۔.